Breaking News
Home / اخبار / ایرانی صدر کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری

ایرانی صدر کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری

آیت اللہ رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

صدرمملکت نے نماز صبح بھی گلزار شہداء میں ادا کی۔ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کرمان کے دہشتگردانہ واقعے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے کرمان پہنچے ہيں۔

About خاکسار

Check Also

ایران مغربی ایشیا کا سب سے بڑا خلائی مرکز تعمیر کر رہا ہے، ایرانی وزیر مواصلات

ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی عیسی زارع پور نے کہا کہ ایران اپنے جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے