Breaking News
Home / اخبار / ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو شام روانہ ہوں گے

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو شام روانہ ہوں گے

شامی ذرائع نے بدھ کے روز اعلیٰ سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں ایرانی صدر کے دورہ شام کی اطلاع دی ہے۔

 شامی ذرائع نے بدھ کے روز اعلیٰ سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ شام کی اطلاع دی ہے۔

ذرائع کے مطابق، اس دورے کے دوران آیت‌ اللہ رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی امور کے ساتھ ساتھ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے